...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ اور رکن قومی اسمبلی اعجاز جکھرانی نے ملاقات کی۔

9 نومبر 2026 کو وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران مراد علی شاہ نے اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کو خوش آمدید کہا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.