یومِ شہداء پولیس آئی جی سندھ نے شجرکاری مہم کا آغاز، شہداء کو خراجِ عقیدت پیش

یومِ شہداء پولیس کے موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے گارڈن ہیڈکوارٹر ساؤتھ میں شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔

یہ تقریب دعوتِ اسلامی کی فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن (FGRF) کے تعاون سے منعقد ہوئی۔

آئی جی سندھ اور فاؤنڈیشن کے صدر حاجی عبدالحبیب عطاری نے پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا۔

شہداء کو خراجِ عقیدت

تقریب سے قبل شہدائے سندھ پولیس کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

تقریب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، مختلف ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔

فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے نمائندے بھی تقریب میں موجود تھے۔

20 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے

صدر فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن حاجی عبدالحبیب عطاری نے بتایا کہ سندھ پولیس کے مختلف یونٹس اور ٹریننگ سینٹرز میں 20 ہزار سے زائد پودے لگائے جا چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شجرکاری ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کی خدمات کو بھی سراہا۔

آئی جی سندھ کا بیان

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ شہداء سندھ پولیس کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز قابلِ تحسین اقدام ہے۔

انہوں نے فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس اپنے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایسی تقریبات سے شہداء کے اہل خانہ کو یہ پیغام ملتا ہے کہ پولیس ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ سندھ پولیس امن و امان کے قیام کے لیے فرنٹ لائن فورس کے طور پر اپنی ذمہ داریاں مسلسل انجام دے رہی ہے۔

One thought on “یومِ شہداء پولیس آئی جی سندھ نے شجرکاری مہم کا آغاز، شہداء کو خراجِ عقیدت پیش”

  1. Young breast examsSagging tits with implantsBeijing transsexualAduot halloweencostumesChri young
    actor teenPussy hair designsTeen old man tubeSandra teden model imgboard
    xnxx Anthropometric growth in adult lifeAmateur photography siteFreee escort webb sitesQueen sized slutsEscor servicces
    chicagoVirgin gurlsSenior citizen ssex tips https://xnxxy.cc/ Adrienne barbeau’s titsAdult alternative artistsSexx therapiist nnew orleansAmateur brunette babes bushBdssm
    stories newsgroupsHot teens fuck forr cashElgin oklaqhoma teen suicideNakdd college guyy photo shootFree pictures oof shemales wearing pantyhoseAdult dance iin marianna fl xnxx Vintage estee lauder golden cameoEd powers
    porn viudeo clipsPrince of persia by virgin games ost on bittorrentFemale bottle
    masturbation wmvYoug teen sex portalPaoer sttrip ornamentHoot brunette pink analPubic hairs exposed in bikiniWitchblade
    nude picsKatrina darll nude picsTeen porn tit ltle videoVintage inarrco pedestal
    planterRedtubbe teen sex greenYouhng hentai schhol girlsInsan orgaxm mobileMilf
    close up facialsVirginity in lebanonGranny young negro porn

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!