این اے 119 لاہور : مریم نواز نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کوہرا کر میدان مارلیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر   مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔

این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی  نتائج  سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق  مسلم ليگ ن کی مریم نواز 83855 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔

 

 

 غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار شہزاد فاروق 68376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!