تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات ڈاکٹرظہیراحمد نےسما کےنمائندے عمرآصف سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ موسم کےحوالے سےالیکشن کمیشن کے ساتھ رابطہ رہتا ہے،پولنگ کےروز یعنی 8 فروری کو صبح کےاوقات میدانی علاقوں میں ہلکی دھند چھائےرہنےکا امکان ہے۔
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات نےپیشگوئی بھی کی ہےکہ پانچ فروری تک ملک کےمختلف علاقوں میں وقفے وقفے سےبارشیں اورپہاڑوں پربرفباری بھی ہوگی۔
