اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا غزہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

غزہ میں تین مرحلے میں جنگ بندی کی پیشکش کا جائزہ لے رہے ہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نےکہا غزہ میں تین مرحلے میں جنگ بندی کی پیشکش کا جائزہ لے رہے ہیں،دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری ہے،دیرالبلح میں بمباری سےایک ہی خاندان کے 16 افرادکو شہیدکردیا گیا،

اسرائیلی فورسز ڈاکٹروں کا روپ دھارکر اسپتال میں داخل ہوئے۔ابن سینا اسپتال میں 3 فلسطینیوں کےقتل کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!