تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
جاری کردہ ڈی آئی جی ایسٹ زون آفس
سچل پولیس نےتین رکنی گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان اسٹریٹ کراٸم اور موٹر ساٸیکل لفٹنگ میں ملوث جوکہ پولیس کو مطوب تھے
پولیس نےدوران گشت خفیہ اطلاع پر کارواٸی کرکے ملزمإن کی تین رکنی گینگ کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان میں اظہر خان,سہیل اور آفتاب شامل ہیں
ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ دو پستول معہ راؤنڈ اور چھینی ہوٸی موٹر ساٸیکل برآمد
ملزمان سے موٹر ساٸیکل نمبری KNH-6321 تھانہ چھینی ہوٸی تھانہ گلستان جوہر برآمد ہے
برآمدہ موٹر ساٸیکل شہری بلال سے اسلحہ کے زور پر چھینی گٸی تھی
جسکا مقدمہ الزام نمبر 142/24 تھانہ گلستان جوہر میں درج ہے
گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اسٹریٹ کرائم اور موٹر ساٸیکل چھیننے کی وارداتیں کرتے ہیں،
گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے،
ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارواٸیاں عمل میں لاٸی گٸی۔ مزید تفتیش کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے
