کراچی کلفٹن تین تلوار پر دو دن قبل ہنگامہ رائی، پولیس پر تشدد اور سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں ملوث مزید 18 ملزمان گرفتار

کراچی(تشکُّر نیور) کلفٹن تین تلوار پر دو دن قبل ہنگامہ رائی، پولیس پر تشدد اور سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں ملوث مزید 18 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جنہیں موقع سے حاصل کیے گئے ڈیجیٹل شواہدوں میں شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا

ملزمان کو کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ گرفتار ہونے والے ملزمان میں زیل نام شامل ہیں

1) یاسر ولد اسحاق
2) سجاد الرحمان ولد عبدالہادی
3) ایم طارق ولد محمد دین
4) خیر محمد ولد گل شیریں
5) آصف اعوان ولد محمد صادق
6) اکبر اعوان ولد محمد اعوان
7) وقار ولد الیاس
8) جواد ولد ناصر
9) حافظ محمد ادریس ولد محمد اقبال
10) راجہ اعظم ولد نذیر اعظم
11) علی رضا ولد شیر بہادر
12) عزیز الرحمن ولد محمد حق
13) فہیم خان ولد محمد شبیر
14) فضل ولد گل فراز
15) ساجد ولد عبدالحمید
16) سلمان ولد محمد فیاض
17) محمد بلال ولد تاج محمد
18) احمد رشید ولد رحمت

یاد رہے کہ مذکورہ گرفتاریاں تھانہ فریئر میں درج مقدمہ 31/2024 کے تحت عمل میں لائی گئیں جبکہ مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جا رہی ہیں

ترجمان،
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!