ایم کیو ایم کے کارکن فراز کا مقدمہ گلبہار تھانے میں درج

ایم کیو ایم کے کارکن فراز کا مقدمہ گلبہار تھانے میں درج۔

کراچی(تشکُّر نیور اسٹاف رپورٹر)پپلز پارٹی کے نامزد امیدوار این اے 249 کے راؤ وحید اور پی ایس 128 کے نامزد امیدوار عارف قریشی ایف آئی آر میں نامزد۔
ناظم آباد میں ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمہ ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار احمد سلیم صدیقی کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمے میں ڈاکٹر عاصم حسین نامزد نہیں پیپلزپارٹی کے کارکنان راؤ سعید ، عبدالوحید ، توقیر احمد سینٹرل کے الیکشن سیل کے انچارج ، عارف حسین قریشی ، رانا وقار ، عارف پہلوان ، بابو سعید سمیت 25 سے 30 دیگر نامعلوم افراد نامزد مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کے کارکن فراز کے قتل کا الزام ڈاکٹر عاصم حسین پر عائد کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!