مالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 1 دہشتگرد ہلاک

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد نیکمان اللہ مارا گیا۔

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے میں دوسرے دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری رہے گا، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!