وطن عزیز کو طویل عرصے سے جس سنگین معاشی بحران کا سامنا ہے، صدر آئی پی پی محمود مولوی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

اسکی بڑی وجہ ملک میں موجود کالے دھن کی فراوانی اور معیشت کی ڈاکومنٹیشن نہ ہونا بھی ہے، محمود مولوی. اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام کرنسی نوٹوں کو ری ڈیزائن کرنے کا اقدام معیشت میں موجود کالے دھن اور ڈاکومنٹیشن نہ ہونے سے پیدا ہونے والی مشکلات کو دور کرے گا، محمود مولوی. اس فیصلے کے نتیجے میں کالا دھن چھپانے والے پیسہ مارکیٹ میں لانے پر مجبور ہوجائیں گے، محمود مولوی. جس سے معیشت رواں ہوگی، محمود مولوی. نگراں حکومت اور اسٹیٹ بینک کے اس معیشت دوست اقدام کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں، محمود مولوی

(جاری کردہ، میڈیا ڈیپارٹمنٹ آئی پی پی سندھ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!