کراچی سے قومی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 28 سیٹیں جیتیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مضبوطی یہ ہے کہ وہ اکیلی الیکشن لڑ رہی ہے اور ہمارے مخالفین ایک دوسرے سے اتحاد کیلئے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم جہاں 70 ہزار ووٹ لیتی تھی وہاں وہ 10 ہزار پر آ گئی ہے، ہمیں لوگ ہماری پچھلے پانچ چھ سال کی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!