کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کردی، شہر کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی شروع

کراچی: کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کردی، جس کے بعد شہر کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق شروع ہوگئی۔ ترجمان کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن عبدالقادر شیخ کے مطابق کے الیکٹرک نے 52 گھنٹوں کی بندش کے بعد گزشتہ رات 3 بجے بجلی مکمل طور پر بحال کی۔ اس دوران بجلی بریک ڈاؤن کے باعث شہر کو مجموعی طور پر 175 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاکستان علاقائی کشیدگی کم کرنے میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

ترجمان نے مزید کہا کہ بجلی بحال ہوتے ہی پمپنگ اسٹیشن نے پانی کی فراہمی شروع کردی ہے اور شہر میں سپلائی معمول پر آ رہی ہے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کردی، شہر کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی شروع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!