دیامر میں پولیو کیس، وزیراعظم شہباز شریف کا سخت نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع دیامر میں رپورٹ ہونے والے حالیہ پولیو کیس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم سے وفاقی وزیر صحت اور فوکل پرسن برائے پولیو نے ملاقات کی۔

بھارت کی آبی دہشتگردی جاری، دریائے چناب کے بہاؤ میں مزید 6 ہزار کیوسک کمی

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ایسی یونین کونسلز جہاں پولیو کے کیسز زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں، ان کی کڑی نگرانی کی جائے، اور ان علاقوں میں بچوں کی قوت مدافعت بڑھانے پر فوری توجہ دی جائے۔

وزیراعظم نے مصطفیٰ کمال اور عائشہ رضا فاروق کو خصوصی طور پر ہدایت کی کہ پولیو سے بچاؤ کے اقدامات مزید مؤثر بنائے جائیں اور ایسے علاقوں میں مضبوط ویکسینیشن مہم چلائی جائے جہاں بچوں کی مدافعتی سطح کم ہے۔

60 / 100 SEO Score

One thought on “دیامر میں پولیو کیس، وزیراعظم شہباز شریف کا سخت نوٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!