کراچی(فراز حسین)ڈائریکٹر ویسٹ آصف رضوی نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے نگرا بلدیاتی وزیر مبین جمانی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ایک سروے کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات کی کھلم کھلا خلاف ورزی زور و شور سے جاری ہے سرجانی ٹاؤن میں بلند و بالا بائلوز کی خلاف ورزی سپریم کورٹ کے احکامات ایس بی سی افسران ردی کی ٹوکری میں ڈالنے میں کامیاب سروے کے مطابق
*SectorA4 plot number SR .44 Ground Plus 3 Commercial شاپ*
*sector d4 plot number SR .18 ground plus 3*
*sector 7b plot number SR .24 ground plus 4 commercial shop maaz 9*
*sector 5c plot number RS .13 ground plus 5*
*Sector 4B plot number SB. 6*
مزید سرجانی ٹاؤن میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات میں
پلاٹ نمبر ایس آر 13، ایس آر 48 سیکٹر فائیو سی، پلاٹ نمبر SR-22 + 23 سیکٹر سیون اے سمیت دیگر شامل ہیں
سرجانی ٹاؤن میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات میں پلاٹ نمبر ایس آر 13، پلاٹ نمبر ایس آر 48 سیکٹر فائیو سی اور پلاٹ نمبر ایس آر 22+23 سیکٹر سیون اے و دیگر شامل، مزید سروے کے مطابق پلاٹ نمبر ایس آر 13، پلاٹ نمبر ایس آر 48 سیکٹر فائیو سی اور پلاٹ نمبر ایس آر 22+23 سیکٹر(7A)، پلاٹ نمبر ایس آر 17+18+19 اور پلاٹ نمبر ایس آر 21 سیکٹر فور اے، اسی طرح پلاٹ نمبر ایس آر 101 سیکٹر ٹو، پلاٹ نمبر ایس آر 27 سیکٹر (5D) سمیت دیگر شامل ہیں
نگراں وزیر اعلی سندھ (ر) جسٹس مقبول باقر، وزیر بلدیات مبین جمانی اور ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اسحاق کھوڑو سے عوام کی التجا ہے کہ سرجانی کو تباہی سے بچائیں
