کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ کی حدود میں جگہ جگہ غیر قانونی بچت بازار قائم

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ کی حدود میں جگہ جگہ غیر قانونی بچت بازار قائم

غیر قانونی بچت بازار مافیہ کو ٹریفک اہلکار سمیت ٹی ایم سی انیٹی انکروچمنٹ کی سرپرستی حاصل ہے

تفصیلات کے مطابق ہفتہ بازار، منگل بازار سیکٹر 10 اورنگی ٹاؤن پیر بازار u c .8.علی گڑھ بازار پرانے قطر کے ارد گرد کی فٹ پاتے اور کالی پہاڑی 1 نمبر پیر بازار اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 جمعرات بازار 5 نمبر
غیر قانونی بچت بازار دسٹرکٹ ویسٹ کی حدود میں قائم و دائم ہیں

شہرِ قائد کی عوام بے یارو مددگار ٹی ایم سی کے اہلکار پیدا گریوں میں مبتلا

ٹی ایم سی انکروچمنٹ اہلکار بہتی غنگہ میں ہاتھ دھونے میں مصروف وزیراعلی سندھ نگراں ڈی سی ویسٹ اور

تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اورنگی ٹاؤن کی عوام نے پر زور اپیل کی ہے ان مافیاز کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور بچوں کی ایکٹیوٹی نوجوانوں کے سپورٹس کو بحال کیا جائے جو کھیل کے میدانوں میں ان بچت بازار لگائے کی وجہ سے ختم ہو گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!