تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 06 جنوری 2024
سینٹرل لیاقت آباد پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان سمیت گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا
ملزمان کے خلاف کارروائیاں خفیہ اطلاع پر کی گئی
گرفتار ملزمان کی شناخت سلمان ولد جبار اور سلمان ولد غلام حسین (اسٹریٹ کریمنلز) اور محمد رضوان ولد محمد ریاض(گٹکاماوا فروش) کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزم سلمان ولد جبار اور سلمان ولد غلام حسین کے قبضے سے 2 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 7 راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی
ملزم رضوان کے قبضے سے 30 پڑیاں تیار گٹکاماوا اور 2 بوری چھالیہ وزنی 20 کلو برآمد ہوئی
گرفتار اسٹریٹ کریمنلز کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے
سلمان ولد جبار کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1) FIR No. 414/2023 U/S 353/324/186/34 PPC PS Ferozabad
2) FIR No. 415/2023 U/S 23(i)A PS Ferozabad
3) FIR No. 416/2023 U/S 23(i)A PS Ferozabad
سلمان ولد غلام حسین کا کریمنل ریکارڈ
1) ) FIR No 534/2023 U/S 23(i)A PS Gulistan-e-Johar
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
