تین ہٹی کی جھگیوں میں آگ لگنے کا واقعہ،

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

استحکام پاکستان پارٹی کے وفد کا صوبائی جنرل سیکریٹری و امیدوار پی ایس 102 علی جونیجو کی قیادت میں دورہ،

علی جونیجو نے متاثرین سے ملاقات کی اور تفصیلات معلوم کی،

آگ لگنے کا واقعہ افسوسناک ہے، علی جونیجو

ہم اپنی مدد آپ ان کی کچھ مدد کررہے ہیں، علی جونیجو

حکومت کا کام ہے انہیں متبادل رہائش فراہم کرے، علی جونیجو

مخیر حضرات بھی ان لوگوں کی مدد کریں، علی جونیجو

ہم حکومت میں آکر انہیں گھر بناکر اور مالکانہ حقوق دیں گے، علی جونیجو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!