سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرنےکی قرارداد منظور ہوتے ہی اسٹاک مارکیٹ کو جھٹکا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

دوران ٹریڈنگ خبر آتے ہی اچانک اسٹاک مارکیٹ 881 پوائنٹس ڈاون ہوگئی

سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور ہوتے ہی اسٹاک مارکیٹ کو جھٹکا لگ گیا۔

 دوران ٹریڈنگ خبر آتے ہی اچانک اسٹاک مارکیٹ 881 پوائنٹس ڈاون ہوگئی، اسٹاک مارکیٹ میں غیرمعمولی اتار چڑھاو،مثبت سے منفی زون میں چلی گئی

ہنڈریڈ انڈیکس 300 پوائنٹس گر کر 64313 پوائنٹس پر آ گیا،اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ اکنامک انڈیکیٹرز اچھے ہیںلیکن سیاسی بے یقینی مسئلہ ہے،۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!