ضلع کیماڑی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، اسٹریٹ کرمنلز اور گٹکا فروش گرفتار

کراچی: ضلع کیماڑی کے تھانہ سائیٹ اے پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں اسٹریٹ کرائم اور گٹکا فروشی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ دو غیرقانونی پستول اور 500 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد کرلی گئیں۔

منشیات کے عادی افراد نے ناتھا خان برج کو نقصان پہنچا دیا، انفراسٹرکچر کو بھی نہ بخشا

یہ کارروائیاں ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر ایاز خان اور پولیس پارٹی نے انجام دیں۔

پہلی کارروائی:

منگھوپیر روڈ سائیٹ ایریا سے عامر اور مہران نامی دو مسلح ڈکیت گرفتار

ملزم عامر اس سے قبل بھی تھانہ ناظم آباد میں گرفتار ہو چکا ہے

ملزمان کے قبضے سے دو غیرقانونی پستول برآمد

سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج

دوسری کارروائی:

پٹھان کالونی سائیٹ ایریا میں کارروائی کے دوران گٹکا سپلائر کامران گرفتار

500 عدد مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد

ملزم اقبال موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

3c52402c fea2 4c6b 9cd2 c26d5c6a1812

62 / 100 SEO Score

One thought on “ضلع کیماڑی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، اسٹریٹ کرمنلز اور گٹکا فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!