کراچی حب ریور روڈ پر منی بس اور ڈمپر میں تصادم، 8 افراد زخمی

کراچی – بلدیہ مواچھ موڑ کے قریب حب ریور روڈ پر ایک منی بس اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
مصطفیٰ عامر اغواء و قتل کیس: وزیر داخلہ سندھ کی ہدایات، غیر جانبدار تفتیش کا عزم

زخمی افراد کی شناخت:

شیراز علی ولد منصور رانا – عمر 21 سال

سجاد علی ولد نور الٰہی – عمر 20 سال

واحد ولد محمد شاہد – عمر 35 سال

رؤف الرحمان ولد عبدالرحمان – عمر 46 سال

یاسین ولد عبدالصمد – عمر 40 سال

ناصر ولد دلاور – عمر 35 سال

سجاد ولد لالی – عمر 24 سال

حکمت ذات ولد عبدالعزیز – عمر 65 سال

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی حب ریور روڈ پر منی بس اور ڈمپر میں تصادم، 8 افراد زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!