تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
لیاری میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا گینگ وار کمانڈر پولیس مقابلے میں زخمی ہو کر گرفتار
کالاکوٹ پولیس کے ہاتھوں زخمی حالت میں گرفتار گینگ وار کمانڈر حسن علی عرف پپو عرف کانڈا کے ہوشر باانکشافات، ایس ایس پی سٹی۔
گرفتار ملزم لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب اور سفاک دہشتگرد تھا
گرفتار ملزم نے لیاری میں متعدد ٹرچر سیل بنا کر خوف و حراس پھیلا رکھا تھا
ملزم 30 سے زائد انتہائی سنگین وارداتوں میں ملوث ہے، ایس ایس پی سٹی۔
ملزم بھتہ خوری کے نیٹ ورک پر کام کرنے کے لیے کراچی لیاری کے علاقے سے لڑکوں کا ایک گروپ بنا رہا تھا
گرفتار ملزم تاجروں اور بلڈروں کو بھتہ کی پرچیاں اور ٹیلی فون کال کرنے کی منصوبہ بندی خوفیہ طور پر کر رہا تھا ایس ایس پی سٹی۔
ملزم نے سال 2009 میں پولیس لائن کلاکوٹ پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر دستی بم اور راکٹ لانچر سے حملہ کیا
حملے میں ایک پولیس آفیسر ASIعلی اکبراور دیگر 19افراد زخمی ہوئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے
ملزم نے 2012 میں عزیر بلوچ گینگ وار کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر لیاری گینگ وار لیڈر ارشد پپو یاسیہ عرفات اور شیرا پٹھان کا قتل لاشوں کی بحرمتی اور لاشوں کو آگ لگانے میں ملوث ہیں ایس ایس پی سٹی
ملزم حسن عرف پپو نے کچھی رابطہ کمیٹی اور لیاری گینگ وار کے تسادم میں کاریندوں کو اغوا قتل کرنے کی وارداتوں میں ملوث ہیں ایس ایس پی سٹی
ملزم حسن علی عرف پپو کانڈا کے وارداتوں میں ملوث ساتھیوں عزیر جان بلوچ گینگ وار کمانڈر جیل میں بابا لاڈلا مارا گیا جبار لنگڑا مارا گیا شیراز کامریڈ مارا گیا ایس ایس پی سٹی
ملزم کی دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے ایس ایس پی سٹی
