ایسٹ، تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر جنت گل ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم نصیب اللہ ولد عبدالغفار کو گرفتار کر لیا۔
سکھن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کی گئی۔
ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس گرفتار ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات بھی حاصل کر رہی ہے۔
