اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بھنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی: (تشکُّر نیوز) اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بھنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ انہیں کمشنر آفس کی رہائش گاہ سے افسران کو خالی کروانے کے حکم نامے پر معطل کیا گیا تھا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا تھانہ کلفٹن/بوٹ بیسن میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

ذرائع کے مطابق آٹھارہ گریڈ کے دو افسران کو عدالتی اور قانونی پیروی کے تحت نوٹس بھی جاری کیے گئے تھے۔ ہاضم بھنگوار کو معطلی کے بعد ایس این جی ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا تھا۔

f580a5ed d383 4b74 b600 4c9db0c57dff

چیف سیکریٹری سندھ کے دفتر سے جاری کردہ 28 اکتوبر کے حکم نامے کی معطلی کا نوٹیفکیشن اب جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ہاضم بھنگوار کو کمشنر آفس کی رہائش گاہ افسران سے خالی کرانے پر یہ کارروائی کی گئی تھی۔

One thought on “اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بھنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!