سندھ پولیس کا ڈی جی رینجرز کے اعزاز میں الوداعی و استقبالیہ تقریب کا انعقاد

تشکر نیوز:  سندھ پولیس کی جانب سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص اور نئے تعینات ہونے والے ڈی جی رینجرز سندھ محمد شمریز کے اعزاز میں بالترتیب الوداعی و استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کی توثیق

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ تقریب میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، سبکدوش ہونے والے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص، نئے تعینات ہونے والے ڈی جی رینجرز سندھ محمد شمریز، اور اعلیٰ پولیس و رینجرز افسران شریک ہوئے۔

16b4df0f adf6 4725 81f9 327af6d59615 e1ccb497 e167 41d8 a138 d64f882aae63

64 / 100 SEO Score

One thought on “سندھ پولیس کا ڈی جی رینجرز کے اعزاز میں الوداعی و استقبالیہ تقریب کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!