تَشَکُّر نیوز : پورٹ قاسم روڈ پر واقع کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس پر فوری ردعمل میں سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 نے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک موقع پر روانہ کیے۔
حیدرآباد: ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، ایک منشیات فروش گرفتار
ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق، فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا، اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
