(تَشَکُّر نیوز): ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم نے قاسم آباد کے علاقے سحرش نگر پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی میاں دانش اور جاوید مہر کی سربراہی میں انجام دی گئی جس میں ملزم محمد عباس انصاری کے قبضے سے ایک کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی۔
پاک بحریہ کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
