حساس ادارے کی مدد سے ہٹڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں آتشیں مواد برآمد

ہٹڑی پولیس نے حساس ادارے کی خفیہ اطلاعات پر چانگ موڑ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آتشیں مواد ضبط کر لیا۔ ایس ایچ او غلام اصغر تنیو کی قیادت میں یہ کارروائی عمل میں لائی گئی، جس میں ایک نامعلوم ملزم سامان چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کا سرجانی ٹاؤن میں “ویژن آف فیوچر” تقریب کا انعقاد

پولیس نے بتایا کہ یہ آتشیں سامان دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا، جسے بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا گیا۔ ضبط شدہ مواد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جو کرائم نمبر 124/2024 کے تحت دفعات 285 اور 286 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے۔

 

 

62 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!