کشمیر: قربانی کی داستان اور عالمی بے حسی

بھارتی قبضے کے بعد ایک لمحہ بھی نہیں گزرا جب کشمیریوں نے قربانی نہ دی ہو۔ کشمیر کا مطلب صرف قربانی ہے۔

اسٹیل ٹاون پولیس نے چھالیہ اور گٹکے کے سپلائی نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا

آج میں دنیا سے پوچھتی ہوں کہ ہر جگہ آگ لگی ہوئی ہے، ظلم و ستم کا بازار گرم ہے، کہیں بھی امن نہیں ہے۔ کشمیر اور فلسطین دنیا کے سب سے پرانے حل طلب مسائل ہیں، اور کشمیری و فلسطینی آج بھی اپنی جنگ نہتے لڑ رہے ہیں۔

اللہ کرے کہ ہمارے لاکھوں شہداء کی قربانیاں رنگ لائیں، اور ہمیں یوم سیاح نہ بنانا پڑے۔ دعا ہے کہ اللہ ہماری آزمائشیں ختم کر دے۔

دنیا سے یہ پیغام ہے کہ ظلم بڑھتا جا رہا ہے، یہ نہ ہو کہ ایک دن تمام بین الاقوامی قوانین کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا جائے۔ کشمیریوں کی آواز سنیں، جو سب سے زیادہ دبائی جا رہی ہے۔

56 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!