ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

کراچی (خصوصی رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ریپیٹڈ افینڈرز، شاہنواز عرف شانو ولد عبدالستار، کو گرفتار کر لیا۔

سندھ فوڈ اتھارٹی کی سرجانی ٹاؤن میں بڑی کارروائی، 10 ہزار کلو غیر معیاری مصالحہ برآمد

دورانِ کارروائی ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل 30 بور اور ایمونیشن برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور اسے مزید قانونی کارروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!