بلال کالونی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

کراچی (خصوصی رپورٹر) بلال کالونی پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کے دوران موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اس کارروائی کا آغاز ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر کیا گیا۔

نارتھ کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں مسائل پر چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف سے وفد کی ملاقات

گرفتار ملزم کی شناخت محمد انس ولد کامران کے نام سے ہوئی، جس کے قبضے سے مسروقہ 70cc حبیب موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ یہ موٹر سائیکل تھانہ سرجانی کی حدود سے چوری کی گئی تھی، جس کا مقدمہ الزام نمبر 1280/24 کے تحت درج ہے۔

گرفتار ملزم کو تفتیش کے لیے حوالے کر دیا گیا ہے، اور اس کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی جانچ بھی کی جا رہی ہے۔

58 / 100 SEO Score

One thought on “بلال کالونی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!