رضویہ پولیس کی کارروائی: دو اسٹریٹ کرمنلز سعود اور حبیب خان رنگے ہاتھوں گرفتار

تشکر نیوز: رضویہ پولیس نے الحسن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کرمنلز، سعود اور حبیب خان، کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کیے گئے ہیں۔

حزب اللہ کے ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید

پولیس کے مطابق، دوران تفتیش ملزمان نے شہر میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ دونوں ملزمان کی گرفتاری گزشتہ روز عمل میں آئی تھی اور ان کا تعلق مومن آباد میٹروول سے ہے۔

مزید تفتیش کا عمل جاری ہے تاکہ ملزمان کے دیگر جرائم اور ممکنہ ساتھیوں کا سراغ لگایا جا سکے۔ رضویہ پولیس کی اس کامیاب کارروائی کو شہر میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

63 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!