ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 251 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر

تشکر نیوز:  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا جبکہ پیٹرول کی قیمت کو موجودہ سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔

قومی ادارہ امراض قلب کے سابق ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر طارق شیخ کے خلاف سنگین الزامات

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 251 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر ہوئی ہے۔ دوسری جانب پیٹرول کی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔

a2f3980f 1753 4ccc 848d 76c664e93274

پیٹرولیم مصنوعات کی یہ نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 251 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!