مومن آباد ایرانی کیمپ میں منشیات فروشوں کا پولیس پر حملہ، سرچ آپریشن میں 12 مشتبہ افراد گرفتار

تشکر نیوز:  اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد ایرانی کیمپ میں پولیس پر منشیات فروشوں کے حملے کے بعد پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کا آغاز کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی کے مطابق، سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا گیا اور بائیومیٹرک ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی۔

پی ٹی آئی کی قیادت پاکستان کو کمزور کرنا چاہتی ہے ارض وطن پاکستان

آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا، اور گھر گھر تلاشی کے دوران دو مفرور خواتین سمیت 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا تھا کہ علاقے میں جاری منشیات کی سرگرمیوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی، تاکہ علاقے میں امن و امان کو بحال کیا جا سکے۔

9df52a66 fd21 4d38 b4da db38d5967382 f87db755 03dc 42ce bcda 96da052c02fd 8bdc3be3 578f 4cdd bb5e ad8f8b3a726f 9c9ec5e6 d146 4011 a60f 13a304466e8f

67 / 100 SEO Score

One thought on “مومن آباد ایرانی کیمپ میں منشیات فروشوں کا پولیس پر حملہ، سرچ آپریشن میں 12 مشتبہ افراد گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!