اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری: 157.8 کلو منشیات ضبط، 6 ملزمان گرفتار

اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران 6 مختلف آپریشنز میں 157.8 کلو منشیات برآمد کی اور 6 ملزمان کو گرفتار کیا۔ فیصل آباد ایئرپورٹ سے بحرین جانے والے ایک مسافر سے 194 گرام آئس ضبط کی گئی۔ لاہور سرگودھا روڈ پر ایک گاڑی سے 86.4 کلو چرس اور 34.8 کلو افیون برآمد کی گئی۔ الرحمان گارڈن لاہور کے قریب دو ملزمان سے 30 کلو چرس ضبط کی گئی، جبکہ حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قریب ایک ملزم سے

کراچی ائرپورٹ پر عمرے کے بہانے بھیک مانگنے والے 11 مسافر گرفتار

25 1 24 1 23 3 22 2 21 4 16 2 17 3 18 4 19 4 20 4 15 4 14 3 12 3

5 کلو چرس اور سہراب گوٹھ کراچی کے قریب ایک ملزم سے 950 گرام چرس برآمد ہوئی۔ اسلام آباد کے G10 مرکز کے قریب غیر ملکی باشندے سے 500 گرام چرس ضبط کی گئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

55 / 100 SEO Score

One thought on “اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری: 157.8 کلو منشیات ضبط، 6 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!