گوادر میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

29 جولائی 2024 کو، بلوچ راجی موچی کے نام پر ایک پرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ اس حملے میں سپاہی شبیر بلوچ، عمر 30 سال، جو ضلع نصیرآباد، بلوچستان کے رہائشی تھے، جامِ شہادت نوش کر گئے۔

کراچی میں 25فیصد انڈسٹریز بند، آئی ایم ایف پاکستان کو نہیں بچاسکتا: مصطفیٰ کمال

شہید کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کی گئی، جس میں بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، پاک فوج کے افسران، جوان، سول اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد، شہید کے جسدِ خاکی کو ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا، جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

65 / 100 SEO Score

One thought on “گوادر میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!