وزیرداخلہ محسن نقوی اور چینی قونصل جنرل ژاو شیرین کی ملاقات، سی پیک اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

تشکر نیوز:  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین تعلقات کے فروغ، اور سی پیک پراجیکٹس پر گفتگو کی گئی۔

کمانڈر بلڈرز کے چیئرمین کی کم قیمت ہاوسنگ اسکیم کے افتتاحی تقریب میں عوامی پذیرائی پر خوشی کا اظہار

محسن نقوی نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان اور چین کے تعلقات کو نئی جہت دی ہے اور چین کے ساتھ پائیدار دوستی پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین ہر آزمائش میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور دونوں ممالک عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں۔

 

چینی شہریوں اور چین کے تعاون سے جاری منصوبوں کی سیکیورٹی پر بھی بات چیت کی گئی۔ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی کہ چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے گئے ہیں اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے لیے چینی شہریوں کے تعاون کو سراہا ہے

58 / 100 SEO Score

One thought on “وزیرداخلہ محسن نقوی اور چینی قونصل جنرل ژاو شیرین کی ملاقات، سی پیک اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!