مری میں خاتون ٹور گائیڈ سے مبینہ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

میں خاتون ٹورگائیڈ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تشکر نیوز کے مطابق لاہور سے سیاحوں کو لے کر آنے والی خاتون ٹور گائیڈ کی درخواست پر ان کے باس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

ایتھوپیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 157 افراد ہلاک

مقدمے میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مری کے ایک ہوٹل میں باس نے زیادتی کی کوشش کی تاہم دوسرے ہوٹل کے منیجر نے بچایا۔

خاتون نے مزید بتایا کہ ان کے باس نے ناران ٹور کے دوران بھی ان سے زیادتی کی کوشش کی تھی۔

One thought on “مری میں خاتون ٹور گائیڈ سے مبینہ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!