جاوید عالم اوڈھو کو دوبارہ ایڈیشنل آئی جی کراچی مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل عمران یعقوب منہاس کو
مارچ میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔ عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ہیں۔ خادم حسین رند اس سے قبل
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرائے بڑھادیے
ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر فائز تھے، جنہیں 30 مارچ کو اس عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ جاوید عالم اوڈھو اس سے پہلے بھی اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔