شاہ فیصل کالونی میں دو ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی: شاہ فیصل کالونی پولیس نے دو ڈکیتوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، ترجمان۔

کراچی: دو مشتبہ افراد شاہ فیصل کالونی میں مشکوک حلیے میں گھوم رہے تھے، پولیس۔

محرم الحرام کے سلسلے میں سندھ بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی: شاہ فیصل کالونی کی پیٹرولنگ پولیس نے مشتبہ افراد کو روک کر تلاشی لی۔

کراچی: ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور شاہ فیصل سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی، پولیس۔

کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت گل جان اور ریحان کے نام سے ہوئی، پولیس۔

کراچی: گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور ان کا کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہے۔

کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ شاہ فیصل میں مقدمہ درج کرلیا گیا، کورنگی پولیس۔

One thought on “شاہ فیصل کالونی میں دو ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!