پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

 

تشکر نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اکثریت نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حق میں کی رائے دی۔

فافن نے قومی اسمبلی کے 100 دن پر رپورٹ جاری کردی

 

اس کے بعد پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا اور پیپلزپارٹی بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوگی۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!