بلڈنگ کنٹرول میں ٹاؤن سسٹم لانچ کرنے کی تیاری

کراچی (تشکر نیوز) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج ڈسٹرکٹ سسٹم ختم کرکے ٹاؤن سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے،

ذرائع کے مطابق  ایس بی سی اے میں تعینات کالی بھیڑوں کی  آشیرباد سے تمام امور سر انجام دئیے جا ر ہے ہیں۔ یہ کالی بھیڑیں جوغیرقانونی تعمیرات کی  پشت پناہی کرتی ہیں اور بڑے پیمانے پر رشوت وصول کرکے بلڈرز کو کھلی چھوٹ دیتی ہیں

1 210

ذرائع کےمطابق پرانے سسٹم سے جڑے افسران کو اہم عہدوں پر تعینات کردیا گیا باوثوق ذرائع کے مطابق سعید غنی اپنے دست راست رحمت سابق ایڈمنسٹریٹرایسٹ رحمت  اللہ شیخ کو نگراں وزیربلدیات کا چارج دے کر رخصت پر چلے گئے ہیں مزید تفصیلات کےلئے روزنامہ تشکر دیکھنا نہ بھولئے

2 16

7 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!