انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279.15 روپے پر آگئی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار

تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی رجحان آج بھی برقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 11 پیسے کمی آگئی، جس سے ڈالر کی قیمت 279.15 روپے پر آگئی۔

یاد رہے کہ ملکی تبادلہ منڈیوں حالیہ چند ہفتوں کے دوران لین دین کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے اضافہ ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!