سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس  پر یکم مارچ کو نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کی۔

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کے ہاں یہ تیسری اولاد کی پیدائش ہے، اس سے قبل ان کے دو بیٹے  ہیں۔

 شعیب اختر نے بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میکائیل اور مجدد کی اب ایک بہن بھی آگئی ہے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک پیاری سی بیٹی سے نوازا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!