ڈسٹرکٹ کورنگی کے علاقے شاہ فیصل ڈوثرن ناتھا خان پل شاہراہِ فیصل سروس روڈ نزد ریلوے لائن پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی(بروز بدھ 14فروری)

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ کورنگی کے علاقے شاہ فیصل ڈوثرن ناتھا خان پل شاہراہِ فیصل سروس روڈ نزد ریلوے لائن پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی(بروز بدھ 14فروری)

میئر کراچی مرتضی وہاب
ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد
میٹرو پولیٹن کمشنر افضل زیدی کی ہدایات پر

سنیر ڈائریکٹر لینڈ عمران راجپوت کی زیرِ نگرانی عوامی شکایت پر

کارروائی کی گئی روڈ فٹ پاتھ کو خالی کرایا گیا
سختی کے ساتھ پابند کیا گیا ہے کہ دوبارا تجاوزات قائم کرنے کی صورت میں سامان ضبط کرلیا جائے گا

دوران آپریشن
ڈائریکٹر لینڈ ڈسٹرکٹ کورنگی سلیم رضا
ڈپٹی ڈائریکٹر ندیم اختر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!