لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، اے ایس آئی شہید، ڈی ایس پی زخمی

لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، اے ایس آئی شہید، ڈی ایس پی زخمی

تشکُّر نیوز ویب ڈیسک

لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر اے ایس آئی بھی شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں نو ڈیرو بائی پاس کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، صورتحال قابو کرنے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی۔

پولیس کے مطابق دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہوئے، ملزمان کی جانب سے جائے وقوعہ پر پہنچنے والی ماہوٹا پولیس پر بھی فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آکر اے ایس آئی سلطان شاہ فائرنگ شہید ہوگئے۔

 

 

پولیس حکام کابتانا ہے کہ فائرنگکے iنتیجے میں ایک شدید زخمی کو فوری طور پر کراچیمنتقل کر دیا گیا،زخمیوں میں ڈی ایس پی ماہوٹا بشیر احمد شر اور سپاہی صدامحسین بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!