پرویز مشرف کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا علی منصور

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پرویز مشرف کا دور آج بھی لوگ یاد کر رہے ہیں لیکن بد قسمتی سے آج وہ اس دنیا میں نہیں رہے علی منصور امیدوار براۓ پی ایس 128 استحکام پاکستان-

ایک بہادر بے باک جرنیل جو دشمنوں کو ہمیشہ منہ توڑ جواب دیتا رہا ان کی خدمات کو تا قیامت یاد رکھا جاۓگا امیدوار براۓ پی ایس 127 سید محمد عروج۔

لازاوال قربانیاں پرویز مشرف کی پاکستان اور عوام کے لۓ اور انکے ترقیاتی کاموں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں امیدوار براۓ پی ایس 128 علی منصور استحکام پاکستان۔

کعبے کی حرمت پر جہاد کرنے والا ایس ایس جی کمانڈو عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ ہے اور رہے گا سید محمد عروج پی ایس 127امیدوار استحکام پاکستان۔

پرویز مشرف ایک واحد لیڈر ہیں جن پر آج بھی کوئی کرپشن کا کیس ثابت نہ ہو سکا اور شیر دل لیڈر ہمیشہ عوام کے لۓ کھڑا رہا امیدوار پی ایس 128 علی منصور استحکام پاکستان۔

پاکستان کی ترقی کے دور جب جب یاد کیۓ جائینگے پرویز مشرف کا نام ہمیشہ لوگوں کے ذہن میں آۓگا پرویز مشرف میڈیا ،معیشیت ہر لحاظ سے عوام اس دور میں مطمئین تھے امیدوار پی ایس 127 استحکام پاکستان سید محمد عروج۔

 

 

ہماری دعا ہے پرویز مشرف کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور عوام ان کے لیۓ دعاۓ مغفرت کرے اور ان کے گھر والوں کے ساتھ ہمیشہ اظہار یکجہتی کریں امیدواران استحکام پاکستان علی منصور پی ایس 128 سید محمد عروج پی ایس 127-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!