جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کا پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی کے روٹ کا دورہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے امروز پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نکلنے والی ریلی کے روٹ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نکلنے والی ریلی ڈسٹرکٹ سینٹرل لسبیلہ سے داخل ہوگی جبکہ مختلف روٹ سے ہوتے ہوئے غریب آباد فرنیچر مارکیٹ سے گذر کر ڈسٹرکٹ ایسٹ میں داخل ہوجائے گی

ریلی کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جناب سے سیکیورٹی پلان مرتب کیا گیا تھا جسکے مطابق مختلف روٹ روف ٹاپ ڈیپلائمنٹ سمیت پیٹرولنگ اور موونگ ٹاپ اینڈ ٹیل لئیر وائز فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی ہے جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے ریلی کے روٹ کا دورہ کیا اور افسران کو سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ مزید ہدایات بھی دیں

 

 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!