ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں ہونگی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی ہوگی، 3 اور 4 کو ہفتے اور اتوار کی تعطیل ہوگی۔

 

 

 اسی طرح 9 فروری کے بعد 10 اور 11 فروری کو پھر ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی اور یوں تعلیمی ادارے عملی طور پر 9 دن تک بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!