عام انتخابات، الیکشن کمشنرسندھ کراچی میں جینڈرڈیسک قائم

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈیسک خواتین ،بزرگوں،اقلیتوں کی شکایات کیلئے قائم کیا گیا ہے، ترجمان

عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمشنر سندھ نے کراچی میں جینڈرڈیسک قائم کردیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق ڈیسک یکم سے 10 فروری تک فعال رہے گا،ڈیسک خواتین ،بزرگوں ،اقلیتوں کی شکایات کیلئے قائم کیا گیا ہے۔

 

 

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جینڈرڈیسک6سے10فروری تک24گھنٹےکام کرےگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!