تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 31 جنوری 2024
سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی دورانِ جنرل ہولڈ اپ اسنیپ چیکنگ کاروائی گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کو دورانِ جنرل ہولڈ اپ اسنیپ چیکنگ رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزم کی شناخت عبدالستار ولد عبدالشکور کے نام سے ہوئی
دورانِ گرفتاری ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں تیار گٹکاماوا اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی
گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے جبکہ مزید انٹیروگیشن جاری ہے
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 94/2024 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کر کے ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس